انا للہ و انا الیہ راجعون !!! اس نوجوان کی اس طرح موت نے ہر کسی کو رُلا دیا، بس ذرا سی غفلت

سولر پلیٹ کی صفائی کے دوران ہونے والے حادثے سے بچاؤ

علی مراد نامی شخص سولر پلیٹ کو گیلے کپڑے سے صاف کرتے ہوئے کرنٹ لگنے کی وجہ سے انتقال کر گیا۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ سولر پلیٹ سے کرنٹ نہیں لگتا، اس لیے گھر والے اکثر بچوں یا دیگر افراد کو سولر پلیٹ صاف کرنے کے لیے کہہ دیتے ہیں۔

براہ کرم، سولر پلیٹ کو گیلا کپڑا لگا کر صاف *نہ کریں*، اور اگر ممکن ہو تو صفائی رات کے وقت کریں، تاکہ اس قسم کے اچانک حادثے سے بچا جا سکے۔

اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ کسی معصوم انسان کی جان بچائی جا سکے۔

*احتیاط ضروری ہے!*