داتا دربار کے قریب خاتون اپنی 10 ماہ کی بچی کے ساتھ نالے میں گر جاتی ہے

داتا دربار کے قریب خاتون اپنی 10 ماہ کی بچی کے ساتھ نالے میں گر جاتی ہےاور پوری بیوروکریسی معاملے کو الجھانے میں لگ جاتی ہے، ایم ڈی واسا نے کہا ،اس جگہ پر انسان کا ڈوبنا ممکن نہیں۔۔پولیس نے خاتون کے شوہر، سسر اور گھر والوں سے بھی تحقیقات کیں،،دوسری طرف ریسکیو آپریشن جاری رہاوزیراعلی نے نوٹس لیا ، سیکرٹری صاحب نے دو افسر معطل کردیئے،کئی گھنٹوں کے آریشن کے بعد خاتون اور بچی کی (ل اش) آؤٹ فال روڈ سے مل گئی ، میرا سوال یہ ہے کہ اس سانحے کا زمہ دار کون ؟؟