چلتی پھرتی موت….
نارووال میں بس کی چھت پر سفر کرتے ھوئے تمبوڑی منہ کے اندر چلی گئی اور منہ سے سیدھا معدہ اور پیٹ میں جاکر اس نے ڈنگ مارنے شروع کردئیے دیکھتے ہی دیکھتے 30 منٹ کے اندر لڑکے کی موت واقع ھوگئی اس لئے موٹر سائیکل پر سفر کے دوران ماسک پہنے یا منہ بند رکھیں گرمی کے موسم میں اس نے لازمی ڈنگ مارنا ھوتا ھے لیکن اگر منہ میں چلی گئی تو پھر پچھتاوے کے علاوہ کچھ نہیں ھوگا….
افسوس سے احتیاط بہتر ھے