
انڈے والی چادر کی قیمت
اس بھائی نے عمران ریاض سے لائیو ٹرانسمیشن میں آکر درخواست کی کہ علیمہ خان صاحبہ کو جب انڈہ مارا گیا تو جو چادر لی تھی انہوں نے وہ چادر اگر مجھے دے دیں تو میں 50 لاکھ روپے میں وہ خریدنا چاہتا ہون وہ پیسے بیشک سیلاب زدگان کو دیں یا شوکت خانم اسپتال کو جائیں مجھے وہ چادر لے دیں… مجھے اس بات میں جو پہلو نظر آیا ہے وہ یہ ہے کہ عمران خان کی ہمشیرہ کی چادر کی تکریم ہے وہ دشمن کو اسکی کمضرفی کا احساس دلانا چاہتا ہے کہ تم نقصان کرنے آئے تھے آؤ تمھیں اس میں بهی خیر کا پہلو نکال کر دیتے ہیں تیرے ایک انڈے سے اس ملنگ کے اکاؤنٹ میں 50 لاکھ میں نے نہیں ڈالا یہ تم نے ڈالا ہے….