عمران خان کے معتمد ساتھی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کے حوالے سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر اورکمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کی والدہ انتقال کرگئیں۔ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کی والدہ سی ایم ایچ لاہور میں زیر علاج تھیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ آج یکم جنوری 2026 ڈی ایچ اے فیز8 لاہور میں بعداز نماز ظہر 1.30 بجے ادا کی جائے گی۔