
بہت کم لوگ اس بات سے واقف ہیں کہ جنید جمشید مرحوم کے والد جمشید اکبر خان پاکستان ائیر فورس میں ائیر کموڈور تھے اور جس وقت پاکستان ایٹمی ہتھیار بنا رہا تھا انہوں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان انکی ٹیم اور حساس تنصیبات کی سیکورٹی کا کام بخوبی سر انجام دیا تھا ۔۔۔ اللہ کریم سے دعا ہے کہ پاکستان کے اس گمنام محسن اور انکے صاحبزادے کے درجات بلند فرمائے آمین