
فیصل آباد میں 2سگھی بہنوں کی بے دردی سے جان لے لی گئی!
فیصل آباد کے علاقے شہباز ٹاؤن سی بلاک میں سدرہ اور فائزہ کی جان کیوں لی گئی؟
سدرہ اور عثمان امریکن نیشنیلٹی ہولڈر تھے اور سالوں بعددونوں سدرہ کے بھائی کی شادی میں شرکت کے لیے امریکہ سے پاکستان آئے، شادی اٹینڈ کرنے کے بعد واپسی کی تیاریاں جاری تھیں!سدرہ اور عثمان ہنسی خوشی زندگی گزار رہے تھے، پھر اچانک ایک دن کمرے سے لڑائی کی آواز آئی، جب گھر والے کمرے میں پہنچے تو سدرہ اور فائزہ دونوں کی (ل ا ش یں) پڑی تھیں!مقدمےمیں شوہر عثمان! لڑکیوں کے باپ اور بھائی کو بھی نامزد کیا گیا ہے! لڑکیوں کے باپ کی ضمانت ہوگئی ہے جبکہ سدرہ کا شوہر عثمان اور بھائی اس وقت بھی پولیس حراست میں ہیں، اور مقدمے کی تفتیش جاری ہے!ذرائع یہ بتا رہے ہیں کہ دونوں لڑکیوں کو غیرت کے نام پر ( ق ت ل) کیا گیا ہے تاہم ابھی تک تحقیقات جاری ہیں !