ٹوبہ ٹیک سنگھ : انوکھی شرط
ٹوبہ ٹیک سنگھ رجانہ کے علاقہ میں تین نوجوانوں نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھالیں ، دو ہلاک
ٹوبہ ٹیک سنگھ : تینوں نوجوانوں نے ایک دوسرے کے لیے جان دینے کی انوکھی شرط لگائی اور زہر نگل لیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ : کچی بستی کے رہائشی عباس اور ساجد ہلاک ، زوبیب موقع سے فرار
ٹوبہ ٹیک سنگھ ورثا کا کاروائی سے انکار