تصویر میں نظر آنے والا شخص گاؤں میں میرا محلہ دار ہے جو کہ پیر بابا بونیر میں رہائش پذیر تھے چونکہ سیلاب نے زیادہ تر نقصان پیر بابا میں کیا ہے اور کل سے اس کا موبائل بند ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہوں تو اس نمبر رابطہ کریں گھر والے بہت پریشان ہیں