ظلم کی انتہا ہوگئی

رحیم یار خان(نیوز ڈیسک) رحیم یار خان کے تھانہ ظاہر پیر کے نکے تھانے دار مختیار احمد اے ایس آئی جو عرصہ دراز سے پہلے تھانہ ظاہر پیر کی چوکی چاچڑاں اور چوکی گد پور پر تعنعات راھا ھے موضح چانڈیہ کے نوجوان احسان ولد حاجی احمد قوم گھاڑو جو حال ھی میں دبئی سے واپس آیا ھے جس پر کوئی پرچہ تک درج نہں لیکن اس کے باوجود رقم کھانے کی غرض سے ایک ماہ قبل اٹھا لیا تھا پندرہ یوم اس کو چوکی چاچڑاں میں رکھا پھر اس کو چھوڑنے کےلیے تین لاکھ مانگے لیکن اس کے والد نے ایک مقامی سیاست دان کے زریہ اس کو دو لاکھ روپے دیے لیکن اس کے باوجود اس نے نہ چھوڑا بلکہ ایک نامعلوم مقدمہ نمبر800/25 بجرم 392 میں نامزد کر دیا پھر جب جیل میں شناخت پریڈ ھوی تو مدعی اور گواہان نے اس کو پہچانے سے انکار کر دیا لیکن اس کے باوجود مزید پانچ چھ دن آپنے پاس رکھا اور اس 25 سالہ نوجوان کو ً نامعلوم جگہ پر رکھا پھر اور رقم لے کر اس کوچھوڑا اب دو تین دن سے دوبارہ اس کے گھر پر ریڈ کیے جو موجود نہ تھا آخر کار اس بچارے احسان نے تھانے دار کے آے روز چھاپوں سے تنگ آکر کل مورخہ 23/7/2025/ کو دن کے دو بجے/ گندم میں رکھی جانے والی زہر کی گولیاں کھا لیں جس کو ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ خالق حقیقی سے جا ملا اور آج شام ساڑھے پانچ بجے اس کا نماز جنازہ ادا کیا جاے گا دعا کرو دوستو اللہ پاک اس نوجوان کی بخشیش عطا فرماے اور مرحوم کو جنت میں آعلئ مقام عطا فرماے دوستو یہ ھے وہ 25 سالہ گھوٹ جس کی بہن آپنے کنوارے بھای کو سنگار کر رب کے حوالے کر راھی ھے جبکہ دوسری حانب نکے تھانے دار کی تصویر