ٹک ٹاک پر دھوم مچانے والی خاتون ٹک ٹاکر لڑکا نکلا


ایک حیران کن اور چونکا دینے والے واقعے میں، مصر کی ایک مقبول اور مشہور ٹک ٹاک انفلوئنسر، جسے اس کے فالوورز “یاسمین” کے نام سے جانتے تھے،
حقیقت سامنے آنے پر اس کے فالورز سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے۔ اس واقعے کا انکشاف اس وقت ہوا جب اس کی ڈانس ویڈیوز کے خلاف پولیس میں شکایات درج کروائی گئی۔
پاکستان میں ناجانے کتنے اسے کیس ہونگے۔۔۔۔ ☺😂