پشاور ورسک روڈ پیربالا چوک میں سیلاب زدگان کیلئے چندہ اکٹھے کرنے والوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ جس میں فرحان شہید اور صدیق، اسمعیل افریدی شدید زخمی، پیسے چھیننے کی کوشش میں مزاحمت کی تھی انہوں نے گولی چلا دی 😔
یہ نامعلوم افراد کسی حرامی نسل کے پیداوار ہے