
عوام کی پر زور خواہش پھر پوری ہوہی گئی
آخر کار پٹرولنگ پولیس کے جس اہلکار نے بس میں شیطانی کی تھی اسکا موٹر سائیکل سے گر کر ہاتھ ٹوٹ گیا ۔
بس میرا ملک شاید ایسے ہی سدھرے گا، اب سیاست دانوں، اور اسٹبلشمنٹ پہ اور میڈیا اور دیگر اداروں میں بھی انقلاب آ جائے۔۔۔ اللہ کرے ۔۔