ایک ایک روپیہ اکھٹا کرکے بینک اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے جمع کرنے والا 2 بنگلوں کا مالک

ایک ایک روپیہ اکھٹا کرکے بینک اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے جمع کرنے والا 2 بنگلوں کا مالک اور کروڑوں روپے کا بیمہ پالیسی کروانے والا شوکت بھکاری روڈ ایکسڈنٹ کے باعث فوت ہو گیا ہے زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں کہ کب کسی موڑ پہ ختم ہو جائے
اب اس کے بچوں کو اسٹیٹ لائف انشورنس سے بھی کروڑوں روپے ملیں گے