موصوف کا نام صاحبزادہ سلطان محمد علی باہو ہے،مشہور صوفی بزرگ حضرت سلطان باہو کی نسل میں سے ہے
موصوف کے کام ماڈلنگ،جیب ریس،گھوڑا ریس ،مہنگے کھیل اور شاہانہ لائف اسٹائیل ہے –
مہینے میں ایک آدھ بار یہ پگڑی پہن کر پیرانہ گٹ اپ کے ساتھ دربار میں بیٹھتے ہیں ،غریب مریدوں سے نذرانے وصول کرتے ہیں اور پھر اپنے شوق پورے کرنے نکل جاتے ہیں –
یہ واحد پیر ہے جس کا باقاعدہ ٹک ٹاک پر اکاونٹ بھی ہے یہ وہاں اپنی “اداکاری” کے جوہر دکھاتا ہے-
ان کے مرید انہیں “ولیاں دا بادشاہ تے پیراں دا پیر سونا سلطان محمد علی بدر منیر ”جیسے القابات سے پکارتے ہیں –
ضلع جھنگ میں سلطان باہو کا مزار موصوف کی اِنکم کا واحد اور سب سے تگڑا ذریعہ ہے –
اسلام اور بزرگوں کے نام پر دکان چلانے والا یہ ڈبا پیر کھیل کود اور عیاشی کے ہر مقام پر نظر آئیگا لیکن اسلام کیلئے یہ کہیں کھڑا ہوتا نظر نہیں آئیگا –
پیری مریدی کی ان فیکٹریوں میں غریبوں کا پیسہ ہی ضائع نہیں ہو رہا ان کا ایمان اور عقیدہ بھی تباہ ہو رہا ہے –
لازم ہے کہ ان کو بے نقاب کیا جائے ۔۔ See less