
زمین کانپ اُٹھی!ایک ایسا درندہ جو پہلے جانوروں ( گدھی، بکری ) سے دَرندگی کرتا تھا، اس نے 5سالہ بچی کی جان لے لی!
جڑانوالہ میں پیش آیا افسوسناک واقعہ!368گ۔ب میں احسان نامی درندہ جو کہ علاقے میں مشہور تھا کہ وہ جانوروں سے درندگی کر کے اپنی آگ بجاتا ہے، اس کو جب کسی نے کچھ نہ کہا تو اس نے ایک ننھی کلی کی اپنی ہوس بجانے کے بعد جان لے لی، احسان نے پہلے 5سالہ فضیلت کیساتھ (زی ا دتی) کی پھر اسکی جان لے لی، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے احسان کو گرفتار کر لیا ہے۔