شادی کے 14 سال بعد افئیر کا خطرناک انجام: 36 سالہ درخشندہ

شادی کے 14 سال کے بعد اقبہی مر ، کہانی کا خوفناک انجام فیصل آباد ، تھانہ مدینہ ٹاؤن کی حدود میں پیش آیا غلیظ ترین واقعه 36 ساله درخشندہ اختر نامی خاتون (جو کہ 3 بچوں کی ماں تھی) نے ٹک ٹاک پر 27 سالہ
لڑکے عبد المعید یز سے دوستی کی، دونوں نے مل کر 3 لاکھ روپے پر ملتان سے ایک شوٹر ہائیر کیا، درخشندہ نے خود اپنے شوہر عمران کی ریکی کی، اور اسے اپنے عاشق اور شوٹر کے ہاتھوں مروادیا، بعد میں اپنے بھائی کو مقدمے کا مدعی بنایا، اور شوہر کی دکان پر قبضہ کر کے بیٹھ گئی ، پولیس نے تحقیقات کر کے خاتون کی چالا کی کو بے نقاب کیا، اس وقت چالاک خاتون اسکا عاشق اور شوٹر تینوں گرفتار ہو چکے ہیں