خوبصورت نوجوان 14 سالہ حافظِ قرآن محمد الیاس جس کی المناک موت نے ہر کسی کو رلا دی

فتح پور کے معروف آئل ڈیلر حاجی نذیر احمد خان کے جواں سال بیٹے 14 سالہ حافظِ قرآن محمد الیاس گزشتہ روز ایک ال م ناک ح ا د ثے میں ج ا ں ب ح ق ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ان کے والد حاجی نذیر احمد، جو عمرہ کی سعادت کے لیے مدینہ منورہ میں موجود تھے، فوری طور پر وطن واپس پہنچ گئے۔مرحوم کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی، جس میں کثیر تعداد میں شہریوں، سیاسی و سماجی شخصیات اور معززینِ علاقہ نے شرکت کی۔ فضا سوگوار رہی اور ہر آنکھ اشکبار نظر آئی۔