شکر ہے کے پی کے میں پنجاب جیسی سی سی ڈی نہیں ورنہ اس “لڑکی” کے ساتھ پتہ نہیں کیا ہوتا ۔۔۔۔خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی سے تازہ ترین خبر کے مطابق پولیس کو شکایت موصول ہوئی کہ ایک لڑکی نازیبا ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر رہی ہے ، جس کی وجہ سے لوگوں میں بے چینی پائی جارہی ہے ، پولیس نے بظاہر لڑکی سمجھ کر معلومات اکٹھی کیں اور گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو معیز نامی اس لڑکے کا پول کھل گیا ، جس نے گرفتاری کے بعد اعتراف جرم کر لیا اور آئندہ ایسی حرکت نہ کرنے کا بھی وعدہ کیا ہے ۔۔۔