تھانہ ہنجروال کا سب انسیکپٹر عابد ،اقصیٰ نامی لڑکی کی جوانی پر فدا ہو گی

تھانہ ہنجروال کا سب انسیکپٹر عابد ،اقصیٰ نامی لڑکی کی جوانی پر فدا ہو گیا!
تھانہ ہنجروال کا سب انسیکپٹر،اقصیٰ نامی لڑکی کو دس روز تک اپنے تھانے میں بغیر کیسی ایف آئی آر کے ناجائز حراست میں رکھتا ہے،نا صرف اقصیٰ کو تھانے میں ناجائز حراست میں رکھا جاتا ہے بلکہ اس کے ساتھ اس کی بھابھی کو بھی غیر قانونی حراست میں رکھا جاتا ہے،دس روز تک SI عابد اقصیٰ سے راتیں رنگین کرنے کی ڈیمانڈ کرتا رہا،بات نا ماننے پر اقصیٰ کے بھائی اور ماں پر قتل کا پرچہ دینے کی دھمکی دیتا رہا۔