میٹرو بس اسٹیشن پر عملے کا خاتون پر تشدد

میٹرو بس اسٹیشن پر عملے کا خاتون پر تش دد!
لاہور!اہم او کالج اسٹیشن پر عملے کی جانب سے ایک مسافر خاتون پرتش ددکیا گیاہے، اسٹاف نے پہلے ایک خاتون کو دھکا دے کر نیچے گرایا اورتش ددکرنا شروع کر دیا،واقعہ کا شور مچتے ہی دیگر عملہ نے آکر متاثرہ خاتون اور تش ددکرنے والی میٹرو کی ملازم کو بھگا دیا، لاہور متاثرہ خاتون نے قانونی کاروائی کے لیئے متعلقہ تھانہ میں درخواست دے دی