شیخوپورہ کے علاقے میں گزشتہ روز سسرالیوں نے مارمار کر اپنی بہو کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا


شیخوپورہ کے علاقے
مانانوالہ میں سسرالیوں نے ظلم کی انتہا کردی سات ماہ پہلے شادی ہوئی تھی اور 6 ماہ کی حاملہ تھی گزشتہ روز سسرالیوں نے مارمار کر اپنی بہو کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے لاہور جنرل ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئی
پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان خاوند زوہیب کو گرفتار کر لیا