
ثانیہ مرزا کی خودداری 🌟ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی وفاداری اور خودداری کو سلام
بھارتی میڈیا کے مطابق محمد شامی کی فیملی نے شادی کی بات کے لیے رابطہ کیا مگر ثانیہ مرزا نے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ میرے لیے میرا بیٹا ہی سب کچھ ہے، مجھے دوبارہ شادی کی ضرورت نہیں کیونکہ شادی زندگی میں ایک بار ہوتی ہے جو میں کرچکی ہوں۔
یہ فیصلہ نہ صرف ان کی مضبوط سوچ کو ظاہر کرتا ہے بلکہ یہ پیغام بھی دیتا ہے کہ عورت اپنی خوشی اور ترجیحات کا فیصلہ خود کر سکتی ہے، واقعی شعیب ملک نے ایک ہیرا کھو دیا۔