لو میرج کا افسوسناک انجام، دونوں میاں بیوی شادی کے بعد واپس اپنے علاقے میں

لڑکا لڑکی دونوں کا قتل

لڑکی تورغر کی تھی شادی شدہ تھی چار بچوں کی ماں.
تھی اور لاہور میں رہائش پذیر تھی، کزن کی شادی پر گاؤں آئی تھی، جبکہ لڑکا ضلع بٹگرام کا تھا، فون پر تعلقات بنے، لڑکا لڑکی سے ملنے تورغر آیا یہاں پکڑا گیا اور پھر لڑکی سمیت قتل کردیا گیا گیا