
نامور پاکستانی کامیڈین ببو برال کے انتقال کے بعد انکے بیوی بچے رل گئے ، واحد بیٹا ایک حادثے میں بازو سے معذور ہو گیا ، ببو برال کے دوستوں نے منہ پھیر لیا ، سہیل احمد تو فون پر بات کرنا بھی گوارا نہیں کرتے ، کرائے کے گھر کا مالک مکان گھر خالی کرنے کو کہہ رہا ، جاؤں تو کہاں جاؤں۔۔ حکومت مدد کرے ۔۔۔ببو برال مرحوم کی بیوہ کی اپیل