ےحسی کی انتہا 😢 انا للہ وانا الیہ راجعون راولپنڈی بازار میں خریداری کیلے آیا شہری

پرنے سے انتقال کر گیا،جبکہ موقع پر موجود نامعلوم شخض نے موبائل فون چوری کر لیا،مرحوم کی شناخت امجد کے نام سے ہوئی راولپنڈی قریشی اباد کا رہائشی ہے اور کچھ دن قبل سعودی عرب سے دو ماہ کی چھٹی پر پاکستان آیا تھا آج ٹینچ بھاٹہ بازار میں موٹرسائیکل پر کچھ خریدی کیلے آیاتو پنجاب سلک ہاوس کے سامنے اچانک ہارٹ اٹیک ہوگیا۔ جو جان لیوا ثابت ہواجبکہ موقع پر موجود کسی نامعلوم شخص نے مرحوم کا موبائل فون چوری کر لیاتاہم شہری کے شناختی کارڈ کے زریعے اسکے لواحقین سے رابطہ کرلیا گیا ہے۔