رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ کا ڈراپ سین

رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ کا ڈراپ سین، لاہورپولیس نے پول کھول دیا
پولیس کے مطابق رجب بٹ کے گھر پر کوئی فائرنگ نہیں ہوئی، سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج دی گئی، نہ محلہ داروں نےتصدیق کی، جس گاڑی کا مقدمے میں ذکر ہے، وہ بھی جائے وقوعہ پر ثابت نہ ہوسکی۔
سوسائٹی انتظامیہ نے آوارہ کتوں کے خلاف ایکشن کی درخواست کی، انتظامیہ نے کتا مارا تو ٹک ٹاکر نے گھر پر فائرنگ کا واقعہ بنا کر پیش کردی: پولیس ذرائع