ناران کے راستے میں سوھنی ابشار کے پاس گلیشیئر بیٹھ گیا ۔
آابشار کا نظارہ کرتے گلیشیئر پر موجود ایک بچے سمیت تین سیاح گلیشیئر تلے دب گئے
سیاحوں کا تعلق لاہور کے علاقے مغل پورہ سے ہے
جاں بحق ہونے والوں میں شفیق طاہر محمود اور ابوبکر شامل ہیں جاں بحق افراد کی لاشوں کو ناران کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔