
نا۔جائز تعلقات سے پردہ اٹھنے کے بعد اپنا گھر بچانے کی کوشش کرنے والی چار بچوں کی ایک ماں کی سچی کہانی : چند سال قبل علاقہ مانگا منڈی میں پیش آیا افسوسناک واقعہ : اس خاتون کے جاوید نامی ایک شخص سے عرصہ دراز سے تعلقات تھے ۔ وہ اکثر اسے ملنے آیا کرتا ایک بار جاوید اس خاتون سے ملنے آیا تو ایک نذیر نامی ایک ہمسائے نے دیکھ لیا ،جاوید کے جانے کے بعد نذیر بھی بہتی گنگا سے ہاتھ دھونے کا سوچنے لگا ۔ اور فرمائش لے کر آگیا کہ میرے ساتھ بھی تعلق رکھو ورنہ تمہارے شوہر کو بتا دونگا ۔۔۔ خاتون نے یہ بات اپنے آشنا جاوید کو بتائی ۔۔۔تو جاوید نے نذیر سے ملنا شروع کردیا ، نذیر من شیات فروخت کرتا تھا ، جاوید اس کا گاہک بن گیا ۔ لیکن اس دوران نذٰیز مسلسل خاتون سے دوستی کی کوششوں میں لگا رہا ۔ ایک روز موقع پاکر جاوید نے پستو۔ل سے فائیر۔نگ کرکے نذیر کو موت کے گھاٹ اتار دیا ، آٹھ دس دن گزر گئے قا۔تل کا کوئی پتہ نہ چلا لیکن پولیس کے مخبری نظام کی بدولت قا۔تل جاوید گرفتار ہوا اس کے انکشافات پر خاتون کو بھی گرفتار کر لیا گیا ۔ خاتون نے تعلقات کا اعتراف تو کر لیا مگر ق۔ت۔ل یا مشورہ میں شامل ہونے سے انکاری رہی بعد میں مرکزی ملزم کو 302 اور خاتون کو اعانت جرم میں چالان کرکے جیل بھیج دیا گیا ۔۔۔۔