
100 کے قریب فراڈ شادیاں کھڑکانے والی ضلع خوشاب کی مادھوری گرفتار ۔۔۔۔تفصیلات کے مطابق ضلع خوشاب کے شہر قائدآباد میں پولیس نے ایک ایسی حسینہ کو گرفتار کیا ہے جسکے خلاف فراڈ کی شکایات کی لائن لگی ہوئی تھی ، پولیس کے مطابق مادھوری نے گزشتہ 8 سالوں میں 100 سے زائد افراد کو شادی کا جھانسہ دے کر لوٹا۔ نسرین المشہور مادھوری کے گروہ کے دیگر ارکان بھی حراست میں ہیں اور ان سے تفتیش جاری ہے ۔۔۔