اسلام آباد (این این ایس نیوز) لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور پورے پاکستان کی ہر دلعزیز شخصیت ہیں۔ پچھلے چند سالوں میں کسی فوجی افسر نے اپنی عزت نہیں کمائی جتنی اس فوج نے کمائی ہے۔ وہ پورے پاکستان سے پیار کرتے ہیں۔
اور ان کے دور میں فوج اور عوام کے درمیان فاصلے کم ہوئے ہیں اور محبت کا رشتہ بڑھ گیا ہے۔ آج انہوں نے اپنے بیٹے کی شادی انتہائی سادگی سے کی اور نکاح کی تقریب میں نکاح خوان کا کام پاکستان کے مشہور سکالر ثاقب رضا مصطفائی نے انجام دیا۔
لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بیٹے سعد غفور کی شادی ہو گئی۔ حق ٹی وی کے مطابق جنرل آصف غفور کے بیٹے سعد غفور کی شادی جامع مسجد ابراہیم اسلام آباد میں سادگی سے ہوئی۔ سعد غفور کا نکاح مولانا ثاقب رضا مصطفائی نے پڑھا۔ .
اس موقع پر جنرل آصف غفور قومی لباس شلوار قمیض میں ملبوس تھے۔