محبت کی شادی پھر طلاق، تیونس کی 19 سالہ لڑکی پاکستانی لڑکے سے دھوکہ کھا گئی


محبت کی شادی پھر طلاق، تیونس کی 19 سالہ لڑکی 24 گھنٹوں میں وطن واپس روانہ ہوگی
تیونس سفارتخانے کے عملے نے سنداایاری کو کراچی سے اسلام آباد پہنچا دیا
24 نیوزکراچی کے ہرجائی سے دلبرداشتہ تیونس کی لڑکی کی آواز بن گیا
24نیوز کی ویب سائٹ کے ذریعے سنداایاری کا علم ہوا، تیونس سفارتی عملے کا اظہار تشکر
سندا ایاری لیاری کے نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر کراچی آئی تھی
عامر نے شادی کے بعد طلاق دیدی، سندا ایاری