لاہورانوکھا اور غلیظ ترین واقعہ،عشق میں پاگل،بدبخت ماں بیٹےپر گندے الزام لگاتی رہی

لاہورانوکھا اور غلیظ ترین واقعہ،عشق میں پاگل،بدبخت ماں بیٹےپر گندے الزام لگاتی رہی
شاد باغ کے علاقے میں 2بچوں کی ماں نائلہ نامی خاتون کا گھر کے قریب درزی علی حسن سے چکر چلا تو اندر ہی اندر بہت پلاننگ ہونے لگی، نائلہ اور علی حسن کے درمیان معاشقہ اتنا بڑھ گیا کہ نائلہ نے اپنے شوہر اور 2بچوں کو چھوڑا اور علی حسن کیساتھ بھاگ گئی!واپس آئی تو نا صرف اپنے شوہر بلکہ اس درزی پر بھی پرچہ کروا دیا،بلیک میل کرتے ہوئے شوہر سے گھر کے کاغذات پر دستخط بھی کروا لیے،بد بخت ماں اپنے ناجائز تعلقات چھپانے کے لیے بیٹوں پر غلط الزام لگاتی رہی!نائلہ کے نندوں کے مطابق وہی بچے اب ہمارے ساتھ رہ رہے ہیں کبھی ہمارے اوپر غلط نظر نہیں ڈالی تو سگھی ماں پر کیسے ڈالیں گے؟بیٹے کا کہنا ہے کہ ماں نے پورے محلے میں ہمیںبدنام کر دیا،وہ ہمارے باپ کو نامرد اور پتہ نہیں قرار دے چکی ہے، اللہ ایسی ماں کسی کو نہ دے
نوٹ(یہ ساری باتیں نائلہ کی نندوں اور اسکے بیٹے نے ایک یوٹیوب چینل کر انٹرویو دیتے ہوئے بتائی ہیں)