یہ سچ ہے کہ وقت کا تماچہ بہت زور سے پڑتا ہے تصویر میں خواتین نے میچ کے دوران ہی

لاہور(نیوز ڈیسک) کہتے ہیں وقت کا تماچا بہت زور کا ہوتا ہے آج کل پاکستانی اوپنر صائم ایوب کا ستارہ عروج پر ہے اور اپنی برق رفتار بیٹنگ کیوجہ سے پاکستانی عوام میں بہت فیورٹ ہیں اس تصویر میں موجود خواتین نے دوران میچ اپنی نظر میچ کی بجائے صائم ایوب پر ہی جمائے رکھی اور کیمرے کی آنکھ نے بھی اپنے کیمرے کا فوکس انہیں پر کیا ۔وہ سچ کہتے ہیں ناں کہ یہاں میٹھا ہو وہاں مکھیاں تو ہوتی ہی ہیں۔