کرکٹ کی دنیا کے عظیم کھلاڑی انضمام الحق نے ایک بہترین بلے باز کے طور پر پاکستان کا نامملک ملک روشن کیا ہے۔ وہ پاکستان قومی ٹیم میں بطور بیٹسمین برسوں تک کھیلے۔ وہ ایسا حیرت انگیز بلے باز تھا جو اپنے پورے کیریئر میں میچ جیتنے والا کھلاڑی سمجھا جاتا تھا۔ لیکن آج کی اس پوسٹ میں، ہم انضمام الحق کی بیٹی آمنہ انضمام الحق کی شادی کی تصاویر دیکھیں گے۔
حال ہی میں اس عظیم کھلاڑی نے اپنی بیٹی آمنہ کی شادی تقریب منقعد کی۔ شادی کی تقریب میں رمیز راجہ، محمد حفیظ، مصباح الحق، کامران اکمل اور معین خان نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق آمنہ کی شادی سرگودھا سے تعلق رکھنے والے نوجوان تاجرمحسن معسود سے طے پائی ہے۔
محسن معسود سرگودھا کے معروف بزنس مین ملک محمد مسعود کھوکھر کے صاحبزادے ہیں۔ آمنہ اور محسن کی شادی کی تقریب گزشتہ روز کھوکھر فارم ہاؤس لاہور میں منقعد ہوئی تھی۔ سابق کرکٹر مشتاق احمد نے اپنی فیملی کے ساتھ تقریب میں شرکت کی اور انضمام اور ملک محمد مسعود کو اس خوشی کے موقع پر مبارکباد دی۔ ہم نوبیاہتا جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہارکرتے ہیں۔ ہم اس جوڑے کی نئی زندگی کو خوشگوار اورایک بہترین ازدواجی زندگی کی بھی خواہش کرتے ہیں۔ آئیے آمنہ انضمام الحق کی شادی کی تصاویر پر نظر ڈالتے ہیں۔
آپ کو سابق کرکٹر انضمام الحق کی صاحبزادی آمینہ خان کی شادی کی یہ تصاویر کیسی لگی؟ برائے مہربانی اپنی رائے نیچے کمنٹ سیکشن میں دینا مت بھولئے گا۔