لاہور میں عاشق لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ کو کسی اور سے بچانے کے لئے اپنی گود میں بٹھا لیا ، ویڈیو وائرل

لاہور میں ایک لڑکے کو اپنی گرل فرینڈ پر شک تھا کہ وہ کسی اور کے ساتھ معاشقہ لڑاتی ہے اس لڑکا اور لڑکی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں لڑکے کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ لڑکی کو موٹر سائیکل پر آگے اپنی گود میں بٹھائے ہوئے ہے کیونکہ لڑکی کو آگے بٹھانے سے لڑکے کا شک دور ہو گیا اور لڑکی نے پیچھے سے کسی نہیں دیکھا کیوں کہ اُس کا منہ آگے کو تھا سانپ بھی مر گیا اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹی۔