
بے شق اسلام میں عورت کو پردہ کا حکم اسی کی عزت کے تحفظ کے لیے ہے 😱😱 ٹک ٹاکر علینہ عامر کی ایک فیک نا زیبا ویڈیو آج کل گردش میں ہے اور بے علینہ عامر نے بھی اس پر سخت ردعمل دیا ہے۔۔ اس واقعہ سے یہ صابت ہوتا ہے عورت کا چہرا بھی اس کی تزلیل کی وجہ بن سکتا ہے۔۔