
مجھے پتہ ہے آپ ن لیگی صحافی ہیں، وائرل ہونے کے لیے ڈرامہ رچا رہی ہیں ۔۔۔ لندن میں ابرارالحق اور ایک پاکستانی خاتون کے درمیاں جھڑپ ۔۔۔۔ تفصیلات کے مطابق خاتون صحافی نے ابرارالحق پر پانچ پاؤنڈ کا نوٹ لینے اور خوردبرد کرنے کا الزام لگایا تو ابرارالحق جذباتی ہو گئے اور بتایا کہ انہوں نے اپنے پیسوں سے ہسپتال کے لیے زمین خریدی اب عطیات جمع کرکے ہسپتال بنانے کے مشن میں لگے ہیں ایسے میں اگر کسی تقریب میں کوئی بچہ انہیں پانچ پاؤنڈ کا نوٹ دیتا ہے تو کیا وہ اسے بھاگ کر بنک میں جمع کروا آئیں ۔۔۔ ابرارالحق نے خاتون کو ن لیگی صحافی قرار دے دیا اور کہا کہ آپ مجھے خواہ مخوا بدنام کرنے کی کوشش کررہی ہیں آپ کا مطلب صرف ویڈیو وائرل کرنے سے ہے اور اسکے لیے آپ کسی بھی حد تک گر سکتی ہیں ۔۔۔۔۔ See less