دل دہلا دینے والا واقعہ!فیصل آبادمیں باپ نے اپنے ہی بیٹے کی جان لے لی
38سالہ راشدہ کاپہلا شوہر انتقال کر گیا تو 2سال بعد والدین نے ایک اور امان اللہ نامی شخص سے راشدہ کی شادی کر دی،جب شادی ہوئی تو امان اللہ کے پہلے بھی تین بچے تھے جبکہ راشدہ کی پہلے شوہر میں سے اولاد (تین بچے) تھے۔ راشدہ نے شادی کے بعد 6بچے پالےراشدہ کے بچوں نے سوتیلے باپ کا ناررواں رویہ دیکھ کر نوکری کا فیصلہ کیا،جسکے بعد راشدہ کے 21سالہ بیٹے عبدللہ نے میڈیکل میں نوکری سٹارٹ کی، اچھی تنخواہ ہونے کی وجہ سے وہ یہ خواب دیکھنے لگا کہ اپنی والدی اور دوسرے بھائیوں کو لے کر الگ گھر میں شفٹ ہوجائیگا اور سکون کی نیند گزارے گا، امان اللہ کو یہ بات بری لگی اور اسکو ڈر لگنے لگا کہ راشدہ اور اسکی طلاق ہوجائیگی، اس چیز دے بچنے کے لیے اس نے اپنے سوتیلے بیٹے عبدللہ کی گولی مار کر اس وقت جان لے لی جب وہ فجر کی نماز پڑھ کر واپس آرہا تھا،حیرانگی اور افسوس کی بات یہ ہے کہ امان اللہ نے عبدللہ کو فجر کی نماز کے لیے اُٹھایااور خود ہی اسکی جان لے لی!