اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے ازلی دشمن بھارت نے جب حالیہ دنوں میں پاکستا ن پر حملہ کیا جو اس میں متعدد نہتے شہری شہید ہو گئے جن میں سے گجرات کا ایک خاندان بھی شامل ہے ۔
گجرات کے علاقہ جلالپور صوبتیاں میں 10 مئی کی صبح بھارتی توپ خانے کے حملے میں شہید ھونے والے تینوں باپ بیٹے میاں نثار ، ان کے 20 سالہ بیٹے میاں حبیب اللہ ، 12 سالہ بیٹے میاں ابراہیم ، اللّٰہ تعالٰی شہداء کو بلند درجات عطا فرمائے آمین۔