گوجرانوالہ پولیس نے دونوں کے خلاف زنا کا مقدمہ درج کرکے عورت کو گرفتار کرلیا جبکہ عمیری کو

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)سی پی او گجرانوالہ ڈاکٹر غیاث گل کا ایکشن،فحش ویڈیو سے دنیا بھر میں شہرت پانے والے ملزم عمیری کے خلاف مقدمہ درج،ویڈیو میں عمیری ساتھ زناء کرنے والی خاتون بھ مقدمہ میں نامزد؛ خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔

گوجرانوالہ پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو عمیری میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا ، زنا کا مقدمہ درج کرلیاگیا
سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے نوٹس پر پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ایس۔ایچ۔او سیدقیصرعباس شاہ نے ملزمہ کوپولیس کی نفری کے ہمراہ گرفتار کیا تھانہ اروپ پولیس نے جدید سائنٹیفک طریقہ کار سے تفتیش کرتے ہوئے خاتون کو ٹریس کر کے حراست میں لیااور مقدمہ بھی درج کرلیا ویڈیو میں نظر آنے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے ڈی ایس پی کینٹ کی زیر نگرانی پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئیسٹی پولیس آفیسر غیاث گل خان کا کہنا ہے کہ مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر کرتے ہوئے ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔