
کہانی کچھ اور ہی نکلی!
لاہور پولیس کے تھانہ ہنجروال کے سب انسپکٹر کو بدنام کرنے والوں کی کہانی کا ڈراپ سین!ریکارڈ یافتہ بدنام زمانہ( من شیات) فروشہ جمیلاں (ق ت ل) کے مقدمہ میں تھانہ ہنجروال پولیس کو مطلوب،بدنام زمانہ( من شیات) فروشہ جمیلاں گرفتاری سے بچنے کے لیے اپنی بیٹی کا استعمال کرنے لگی۔تھانہ ہنجروال کے سب انسپکٹر عابد کو بدنام کرنے کی سازش( من شیات) فروشہ جمیلاں کی بڑی بیٹی نے بےنقاب کردی۔سب انسپکٹر عابد نے ہماری ماں کی گرفتاری کے لیے تھانے بلایا تھا اپنی بہن اقصی کے ساتھ تھانے گئی سب انسپکٹر نے حراساں کیا نہ ہی کسی قسم کا ناجائز مطالبہ اقصی کے الزام بے بنیاد ہیں ۔بہن اقرا کا موقف،سب انسپکٹر عابد نے کیس کی میرٹ پر تفتیش کرکے (ق ت ل)کیس میں بھائی شہزاد کو بےگناہ کیا ماں گرفتاری سے بچنے کے لیے سوشل میڈیا پر بہن اقصی کو استعمال کر رہی ہے۔اقصی پیدائشی معزور نہیں بلکہ پسند کی شادی نا ہونے پر گھر میں پڑی ہیرون کھالی جس کے بعد حالت غیر ہوئی تو تین مہینے جناح ہسپتال میں زیر علاج رہی۔اقصی اپنی بدنام زمانہ( من شیات) فروشہ ماں جمیلاں کو بچانےکےلیے جھوٹی کہانی سناکے پولیس کو بدنام کررہی ہے ۔