موت جوانی صحت عمر کچھ نہیں دیکھتی ۔ وقت لکھا ہے

موت جوانی صحت عمر کچھ نہیں دیکھتی ۔ وقت لکھا ہے
پسرور سِٹی جم میں 30 سالہ نوجوان علی ولد معراج ٹھکیدار ساکن رحمان پورہ پسرور ورزش کے دوران دل کے دورے سے چل بسے۔
اللہ تعالیٰ بخشش فرمائےاورلواحقین کوصبرِجمیل عطا کرے۔
میرا مشورہ یہی ہے لیکن گراس ٹی
اور صبح آدھا گھنٹہ پیدل چلیں اور نمازیں اپنی آپ کو دن میں مصروف رکھیں کوئی ضرورت نہیں کم جانے کی