
سالے کی خوبصورت بیوی پر بہنوئی کا دل آ گیا!
سالے کی بیوی کو حاصل کرنے کے لیے بہنوئی نے اپنے ہی سالے کو گولیاں مار کر (ق ت ل) کر دیا،واقعہ کو ڈکیتی کا رنگ دے دیا ۔مدعی مقدمہ مہرین سجاد مقتول سجاد کی بیوی ہے!سجاد جو کہ طلت نامی اس سارے کیس کے مجرم کا سالہ ہے ۔اب طلعت سجاد کی بیوی مہرین پر اپنا دل ہار بیٹھتا ہے۔اور اس کو حاصل کرنے کے لیے اپنے ہی سالے کو گولیاں مار کر(ق ت ل) کر دیتا ہے اور سارے معاملے کو ڈکیتی کا رنگ دے دیتا ہے!شاطر بہنوئی اپنی طرف سے ایک بہت بڑی چال چلتا ہے۔ اس سے لگتا ہے کہ میں اپنے سالے کو مار کر اپنے سالے کی بیوی کو حاصل کر لوں گا اور کسی کو اس( ق ت ل)کی خبر بھی نہیں ہوگی ۔لیکن سارا کچھ اس کے برعکس ہوتا ہے اوراپنے سالے کو (ق ت ل)کرنے والا مجرم طلعت چند ہی گھنٹوں بعد پولیس کی گرفت میں آ جاتا ہے۔۔۔۔۔اب اس سارے کیس میں ایک ہیرو کی انٹری ہوتی ہےجو اس اندھے( ق ت ل)کا معمہ صرف دو گھنٹے میں سلجھا لیتا ہےاور وہ ہیرو ہوتا ہے،ایس ایچ او تھانہ بھکی واجد عبّاس جو اس کیس کی تحقیقات کرتے ہیں اور دو گھنٹے کے اندر ہی شاطر مجرم طلب کو پکڑ لیتے اور مجرم اعتراف جرم بھی کر لیتا ہے