بریکنگ نیوز: عمران خان ہسپتال منتقل؟ کارکنان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی پمز اسپتال میں آنکھ کے مبینہ علاج سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی قیاس آرائیوں کو غلط قرار دے دیا گیا۔

سرکاری وضاحت کے مطابق عمران خان کو کسی بھی طبی معائنے کے لیے اڈیالہ جیل سے باہر لے جانے کا کوئی منصوبہ موجود نہیں۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ رپورٹس بے بنیاد ہیں اور جعلی خبریں ہیں۔