نہ کوئی بیماری اور نہ ہی کوئی ایکسیڈنٹ ، مگر موت نے آ لیا

۔ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

اس عمر میں بھی ہارٹ اٹیک ۔اللّٰہ تعالیٰ معاف کرے ایک اور کم عمر نوجوان ہارٹ اٹیک کا شکار ۔

چک نمبر 319 کا رہائشی بلال ناصر جو کہ بی ایس کا سٹوڈنٹ تھا گورنمنٹ کالج چوک اعظم

دعا ہے اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین