بابر علی، ایک معروف پاکستانی اداکار جو پاکستانی ٹی وی اور فلم انڈسٹری میں طویل عرصے سے کام کر رہے ہیں اور انہوں نے زندگی کا ایک طویل عرصہ انڈسٹری کے لیے وقف کر رکھا ہے۔ انہوں نے مختلف فلموں اور ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی جس کے لیے انہیں مداحوں اور ناظرین کی جانب سے بے پناہ محبت اور پذیرائی ملی۔
Babar is still playing important characters in dramas as well. Recently he is working on his new project “Zebaish”.
Babar Ali is married and is blessed with three children. Babar many times shared some adorable pictures with his family having quality time together.
بابر بطور باپ ایک لاجواب شخص ہے۔ اسے اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزارنا پسند ہے۔