
لاہور میں کیا ہونے لگا؟
فیس بک پر ایک ایڈ(اشتہار )لگایا جاتا ہے کہ کوئی کپل شیئر ہونا چاہتا ہے؟جیسے ہی یہ اشتہار کچھ صحافیوں کے ہاتھ لگتا ہے تو انہیں سٹوری دلچسپ بھی لگتی ہے اور حیران کُن بھی، وہ اس سٹوری پر کام شروع کرتے ہیں کپل سے رابطہ ہوتا ہے، ملاقات کا وقت طے ہوتا ہے تو وہ کپل وہاں پر پہنچ جاتا ہے، جب ان سے گفتگو کی جاتی ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ سین ہی کچھ اور نکلتاہے (یعنی میری بیوی تیری،تیری بیوی میری) اور چاروں ایک کمرے میں ایکساتھ، توبہ!چونکہ جو کپل آتا ہے وہ یہ نہیں جانتا کہ انکی ریکارڈنگ کی جا رہی ہے، وہ کھل کر ساری باتیں بتا دیتا ہے، وہاں پر اور کیا کچھ ہوتا ہے ویڈیو آپ خود دیکھ لیں