
ایک اور خواجہ سرا کی جان لے لی گئی!
پشاور میں تھانہ فقیر آباد کے علاقے حسن گڑھی میں خواجہ سراء( ق ت ل)کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ باسط عرف بجلی کو نامعلوم افراد نے (ق ت ل)کیا،اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔پولیس نے بتایا کہ خواجہ سراء باسط کہیں جارہا تھا،اندھا دھند فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ باسط عرف بجلی کی( ل ا ش) تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کررہے ہیں، بجلی کی پوسٹ مارٹم جاری ہونے پر مقدمہ درج کریں گے۔