ایک اور بڑا فیصلہ نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق اہم خبر

( اویس کیانی)کیانئےنوٹوں کی تیاری میں استعمال ہونے والامواد انسانی استعمال کیلئےمحفوظ ہے؟ وفاقی کابینہ کی قائم کردہ کمیٹی کو نئے 100، 500، 1000 اور 5000 روپے کے بینک نوٹ متعارف کرانے کے معاملے پر سفارشات دینے کا کام سونپا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی سے نئے نوٹوں کی تیاری میں استعمال ہونے والے مواد کی حفاظت اور انسانی استعمال کیلئے اس کی محفوظیت پر سفارشات طلب کی گئی ہیں،وفاقی کابینہ نےقائم کردہ کابینہ کمیٹی کوسفارشات دینے کاٹاسک سونپ دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈانس کلب کھولنے کا اعلان کرنیوالی ٹک ٹاکرسونیا کون؟اہم انکشاف سامنے آ گیا ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے بنک نوٹوں کی تیاری میں مجوزہ مواد سےمتعلق سفارشات مانگی گئی،سفارشات مانگی گئی کہ آیانئے بینک نوٹوں کاموادانسانی استعمال کیلئے محفوظ ہے؟کابینہ کی قائم کی گئی کمیٹی کی سفارشات پرفیصلہ ہونا ہے۔